ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 752افراد میں کورونا وائرس کی تشخص

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 33 ہزار 8 سو 65 افراد کےکورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 752 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے اسی عرصے کے دوران 9 افراد جاں بحق ہوئے۔تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اب تک 2 لاکھ 91 ہزار 683 افراد اس وبا سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔