بلاول بھٹو کا نواز شریف کو فون، اے پی سی میں شرکت کی دعوت
(18 ستمبر 2020): چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلیفون کیا ہے۔بلاول بھٹو نے نواز شریف سے ان کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی۔ بلاول بھٹو کی نواز شریف کو پیپلزپارٹی کی میزبانی میں ہونے والی اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی۔جوابی ٹوئٹ میں مریم نواز نے بلاول بھٹو کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ شکریہ بلاول بھٹو، آپ کیلئے بہت ساری دعائیں