پاکستان میں رواں سال کے دوسرے جزوی چاند گرہن کامشاہدہ

Sep 18, 2024 | 11:16

پاکستان میں رواں سال کے دوسرے چاند گرہن کا جزوی مشاہدہ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق جزوی چاند گرہن کا آغاز  صبح 5 بجکر 41 منٹ پر ہوا، یہ چاند گرہن مختصر وقت کیلئے ہوا، پاکستان میں چاند کو جزوی گرہن لگنے کا آغاز 7 بجکر 13 منٹ پر ہوا جو 7 بج کر 44 منٹ پر اپنے عروج پر پہنچا، 9 بجکر 47 منٹ پر ختم ہو گیا ۔حصے، افریقہ ، شمالی اور جنوبی امریکا، پیسفک اٹلانٹک، بحر ہند، ارکٹک اور انٹارکٹیکا میں مکمل چاند گرہن کا مشاہدہ کیا گیا۔

مزیدخبریں