پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کی امریکی کانگریس کے پاکستان کاکس کے چیئر مین اور شریک چیئر مین سے ملاقات

Sep 18, 2024 | 12:04

 امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ  نے  امریکی کانگریس کے پاکستان کاکس کے چیئر مین ٹام سوازی اور شریک چیئر  مین جیک برگ مین سے ملاقات کی ہے ، پاکستان کاکس کی قیادت سنبھالنے پر سفیر پاکستان کی ٹام سوازی اور جیک برگ مین کو مبارکباد دی ہے ،پاک امریکہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے ، خصوصا تجارت، سرمایہ کاری اور عوامی روابط کے فروغ کے حوالے سے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔

مزیدخبریں