اس ماہ کے تھری فیز میٹر کے بلوں پر 14 روپے فی یونٹ ریلیف شامل نہیں ہے ، لیسکو ذرائع

Sep 18, 2024 | 13:47

لاہور : وزیراعلی پنجاب کی طرف سے بجلی کے بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف کا معاملہ ریلیف صرف سنگل فیز میٹر پر ملا ، تھری فیز میٹر کے صارفین ریلیف سے محروم ، لیسکو ذرائع وزیر اعلی پنجاب نے سنگل اور تھری فیز تمام صارفین کیلئے ریلیف کا اعلان کیا تھا ، لیسکو ذرائع منسٹری نے ہمیں صرف سنگل فیز میٹر صارفین کو ریلیف دینے کی ہدایت کی ، لیسکو ذرائع 

مزیدخبریں