ہالی ووڈ کی فلم "ہنگرگیمزکیچنگ فائر"Hunger Games Catching Fire کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا.فلم نومبر میں ریلیز کی جائے گی۔

Jennifer Lawrence جینیفر لارنس نے فلم میں نو عمر لڑکی کیٹی نیس ایورڈین Katiniss Everdeen کا کردار اداکیا ہے۔ جنیفر Jennifer کو اپنے حکمران کے کہنے پر گھمسان کی لڑائی لڑتے ہوئے دکھا گیا ہے،،،دی ہنگر گیمز The Hunger Games سیریز کی پہلی فلم بلاک بسٹر ثابت ہوئی تھی،،،جس نے تقریباً 700 ملین ڈالر کا بزنس کیا تھا،،،فلم کی ہیروئن جینیفر لارنسJennifer Lawrence دو ہزار بارہ کی کامیاب اداکارہ کے طور پر سامنے آئیں تھیں،،، جنینیفرJennifer نے فلم سلور لائننگز پلے بکSilver Linings Playbook میں بھی مرکزی کردار ادا کیا تھا جس پرآسکرڈ ایوارڈ دیا گیا تھا.