عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت3سال کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی
برینٹ کروڈآئل کی قیمت31سینٹ اضافےسے73.79ڈالرفی بیرل ہوگئیویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ29سینٹ اضافےسے68.76ڈالرفی بیرل کاہوگیا ڈبلیوٹی آئی بھی3سال کی بلندترین سطح پر،68.91ڈالرفی بیرل کاہوگیا قیمت میں اضافےکاسبب امریکامیں خام تیل کےذخائرمیں کمی بتائی گئی ہےسعودی عرب کی جانب سےقیمتوں میں اضافہ اورایران پرنئی پابندیاں بھی وجہ ہیں،برینٹ کروڈآئل کی قیمت31سینٹ اضافےکےبعد73.79ڈالرفی بیرل ہوگئی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ29سینٹ اضافےکےبعد68.76ڈالرفی بیرل کاہوگیا