ٹرمپ اورشانزوایبےکی مشترکہ پریس کانفرنس
فائدہ نظرنہیں آیاتوصدرکم جونگ ان سےملاقات ادھوری چھوڑکرآجاؤں گا،جاپانی قیدیوں کی رہائی کیلیےشمالی کوریاسےرعایت نہیں کی جائےگی،پیانگ یانگ کومذاکرات پرآمادہ ہونےکاانعام نہیں ملناچاہیے،شمالی کوریاکےغیرایٹمی ہونےسےکم پرمطمئن نہیں ہوں گا،ٹریڈمعاہدےمیں واپسی پرامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی مشروط آمادگی دونوں ممالک تجارتی تعلقات پربات کریں گے،جاپانی وزیراعظم