اپنے فیتے کاٹنے اور فوٹو سیشن کےلئے ریلوے کو بربادی کی طرف لے جا رہے ہیں۔سعد رفیق
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قو می اسمبلی خو اجہ سعد رفیق نے نام لئے بغیر شیخ رشید پر تنقید کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ریلوے کا سسٹم تبا ہ ہو را ہے ایک ٹرین بند اور دوسری کو سات کروڑ کا خسارہ ہے اسکے باوجود د تیسری ٹرین چلانے پر تلے ہیں۔
ایک ٹرین بند اور دوسری کو سات کروڑ کا خسارہ ۔۔۔ اسکے باوجود تیسری ٹرین چلانے پر تلے ہیں۔ اپنے فیتے کاٹنے اور فوٹو سیشن کے لئے ریلوے کو بربادی کی طرف لے جا رہے ہیں۔ #TeamKhawaja pic.twitter.com/Rg3XEc4iDp
— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) April 19, 2019
سما جی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر میں اپنی ایک ٹو یٹ میں خوا جہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ”ایک ٹرین بند اور دوسری کو سات کروڑ کا خسارہ۔اسکے باوجود تیسری ٹرین چلانے پر تلے ہیں۔ اپنے فیتے کاٹنے اور فوٹو سیشن کے لئے ریلوے کو بربادی کی طرف لے جا رہے ہیں۔