تحریک لبیک سے مذاکرات شروع ، شیخ رشید احمد کا اہم بیان
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا اہم بیان کالعدم ٹی ایل پی سے مذاکرات کا پہلا دورمکمل ہوچکا،وفاقی وزیرداخلہ انھوں نےیرغمال بنائےگئے11 پولیس اہلکاروں کوبھی چھوڑدیا پولیس بھی پیچھے ہٹ گئی ہے، وزیرداخلہ کالعدم ٹی ایل پی سےبات چیت چل پڑی ہے بات سحری کےبعد بات چیت کا دوسرا دور شروع ہوگا، شیخ رشیداحمد طےپایا کہ انھوں نےپولیس والےبھی چھوڑدیے،پولیس بھی پیچھےہوگئی،