دنیا کے قدیم ترین پھولدار پودے کی دریافت

امریکی ماہر نباتیات کا کہنا ہے ایک قدیم پودا جو آج کل یورپ کے نام سے جانے والے علاقے میں زیر آب اگتا تھا، دنیا کا قدیم ترین پھول دار پودا ہو سکتا ہے۔ محققین نے یہ دعویٰ مونٹی سیچیا ویڈالی ای Montsechia Vidalii نسل کے ایک ہزار سے زیادہ فوسلز کا تجزیہ کرنے کے بعد کیا ہے۔ یہ پودا تالاب میں اگنے والی گھاس جیسا ہی دکھائی دیتا ہے۔