جرمنی میں 7 ہزار سال پرانی اجتماعی قبر دریافت
جرمنی میں ایک سات ہزار پرانی اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے جس سے زمانہ قبل از تاریخ میں وسطی یورپ میں پائے جانے والے پرتشدد تصادم کے بارے میں مزید شواہد ملے ہیں۔ اس اجتماعی قبر سے 26 افراد کے ڈھانچے برآمد ہوئے ہیں۔ ڈھانچوں کی ہڈیوں پر تشدد کے نشانات بھی ملے ہیں۔