مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق کا موٹر وے پر اوور اسپیڈنگ پرچالان کر دیا گیا۔موٹروےپولیس کے مطابق آج صبح تقریباً ساڑھے9 بجے راوی ٹول پلازہ کے قریب خواجہ سعد رفیق کا اوور اسپیڈنگ پر چالان کیا گیا ہے ۔
سعد رفیق کا اوور اسپیڈنگ پر چالان
Aug 19, 2018 | 15:21