وزیر اعظم عمران احمد خان نیازی کی سردار عثمان احمد خان بزدار کو وزیر اعلی پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد

Aug 19, 2018 | 21:32

وزیر اعظم عمران احمد خان نیازی کی سردار عثمان احمد خان بزدار کو وزیر اعلی پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد

وزیر اعظم کی پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے اراکین کو بھی مبارکباد

سردار عثمان احمد خان بزدار کے انتخاب سے پنجاب میں ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے: وزیر اعظم

مزیدخبریں