پاکستان سے گیا ہوا پیسہ ملک میں واپس لائیں گے ،، کرپشن کے خلاف ایک جنگ شروع کریں گے ,وزیراعظم عمران خان

Aug 19, 2018 | 23:55

وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپنے پہلے خطاب میںوزیراعظم نے کہا کہ پاکستان سے گیا ہوا پیسہ ملک میں واپس لائیں گے ،، ملک کے اندر سرمایہ کاری لے کر آئیں گے،، کرپشن کے خلاف ایک جنگ شروع کریں گے ،، پچھلی حکومتوں نے معیشت کو برباد کر دیا ،، جسے ہم پورے طریقے سے بہتر کریں گے،، ملک میں سرمایہ کاری کے راستے کی تمام رکاوٹیں ختم کریں گے،،

مزیدخبریں