بھارت کےجوہری ہتھیاروں کاغلط استعمال حقیقت ہے، دنیا کوفکرکرنی چاہیے، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان دل سے اپنے عوام کی خوشحالی چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فواد چوہدری نے اپنے پیغام میں کہا کہ سیاست کی کہکشاں میں عمران خان حقیقی ستارہ بن کر ابھرے ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان پاکستانیوں کی ترقی کی امید کی نمائندگی کرتے ہیں، عمران خان دل سے اپنے عوام کی خوشحالی چاہتے ہیں۔