کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ ،2 شہری شہید،پاکستان کا احتجاج
بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر تتہ پانی سیکٹر میں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 2 برزگ شہری شہید ہوگئے،جوابی کارروائی میں 2 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبی ،جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا گیا۔ امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا کہ ویران علاقوں کو سرسبز کرنے سے نہ صرف قدرتی جنگلات پر انسانی ضروریات کے لیے بوجھ کم ہو گا بلکہ ماحولیاتی و معاشی فوائد بھی حاصل ہوں گے۔ واضح رہے کہ بلوچستان میں مون سون 2019 کے دوران 9 لاکھ پودے عوام ، سرکاری ادروں ، اسکولوں ، کالجوں اور فورسز اور دوسری نیم سرکاری وغیرسرکاری اداروں میں تقسیم کئے جائیں گے۔