نیوزی لینڈ: ستمبرمیں ہونے والے عام انتخابات ملتوی
نیوزی لینڈ نے کورونا وبا کے باعث سمتبر میں ہونے والے الیکشن کو ملتوی کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن نے اعلان کیا کہ چونکہ ملک میں کورونا وائرس کی وبا کی نئی لہر سے انتخابی مہم متاثر ہورہی ہے اس لیے عام انتخابات کو ایک ماہ کے لیے موخر کیا جا رہاہے۔جیسنڈا آرڈرن نے اپنے اعلان میں کہا کہ اس وقت ملک کورونا وائرس کی نئی وبا سے نمٹنے کی جد و جہد میں ہے، اس لیے انتخابات کو چند ہفتوں کے لیے ملتوی کرنا بہتر ہوگا۔
نیوزی لینڈ میں پہلے سے طے ش