پشاور کے سانحے میں شہید ہونے والوں کی یاد میں جہاں پوری دنیا میں شمعیں روشن کی جارہی ہیں وہیں انٹرنیٹ پر بھی سوگ کی سی کیفیت دکھائی دے رہی ہے،
انٹرنیٹ کی دنیا کے مشہور سرچ انجن گوگل نے ننھے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے اپنے مین پیج کا استعمال کیا ہے جہاں پر ایک شمع روشن کر دی گئی ہے جس کے اوپر ماؤس لے جانے پر بتایا جاتا ہے کہ یہ شہدائے پشاور کی یاد میں جلائی گئی ہےادھر ایم ایس این کے پیج کو دیکھیں تو وہاں بھی سوگ کی سی کیفیت ہ جہاں پراس کے لوگو کہ شہدا کی یاد میں سیاہ کردیا گیا ہے