آسٹریلیا میں ایک گھر میں گھس کرآٹھ بچوں کو بے دردی سے قتل کردیا گیا،،قتل ہونے والے بچوں کی عمر اٹھارہ ماہ سے چودہ برس کے درمیان ہے
بچوں کو قتل کرنے کا افسوسناک واقعہ آسٹریلیا کے شہر کیرنس میں پیش آیا پولیس کو واقعہ کی اطلاع چونتیس سالہ زخمی خاتون نے د جو اس حملے میں شدید زخمی ہوگئی تھیں،زخمی خاتون کو طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے خبر ایجنسی کے مطابق پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردیںحادثے کے مقام سے شواہد اکٹھے کرکے پولیس مختلف افراد سے تفتیش کررہی ہے