شام میں خون ریزی روکنے کیلئے اسرائیل میں بھی بڑی تعداد میں لوگوں نے احتجاج کیا
شام میں خون ریزی روکنے کیلئے اسرائیل میں بھی بڑی تعداد میں لوگوں نے احتجاج کیا ،، تل ابیب میں ہزاروں افراد امریکی اور روسی ایمبیسی کے باہر جمع ہوئے اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ، مظاہرین کا کہنا تھا کہ حلب میں قتل عام کسی صورت قبول نہیں ، عالمی لیڈر مسئلہ حل کرانے میں کردار ادا کریں