Waqt News
Wednesday | April 25, 2018
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
    • Weekend - eMag
    • Weekend Articles
    • Young Nation - eMag
    • Young Nation Articles
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی

تازہ ترین

  • ایڈونچراورکامیڈی سے بھرپور اینیمیٹد فلم سمال فوٹ small foot کا نیا ٹریلرجاری کردیا گیا
  • لیہ میں ایم ایم روڈ پر مسافر بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں6 افراد جاں بحق ہ
  • پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان دوسری بیٹی کے باپ بن گئے
  • سورج آگ برسانےلگا،بیشتر علاقوں میں پارہ 40 سے تجاوزکر گیا
  • میشا شفیع بے بنیاد الزامات لگانے پردوہفتوں میں معافی مانگیں ورنہ دس کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائرکیا جائے گا:علی ظفر
  • چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان منڈی بہاؤالدین جائیں گے
  • یوگنڈا کا موبائل فون کے سوشل میڈیا صارفین پر ٹیکس عائد کرینکا فیصلہ
  • چینی پروانہ پاکستانی شمع سے بیاہ رچانے سرگودھا آپہنچا
  • ایک گھنٹے میں 200 آئی فون ری سائیکل کرنے والا روبوٹ
  • ریاست مغربی بنگال میں سکیورٹی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان شدید جھڑپ میں37 افراد ہلاک ہوگئے
  • امریکا ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کی ہر صورت پاسداری کرے:حسن روحانی
  • لئیر لیگز پاکستان لیجنڈری فٹبالرز کو پاکستان بلانے کے بعد اب لوکل کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل مقابلوں میں بھیجنے کا وعدہ پورا کرنے کی طرف چل پڑے
  • ۔سندھ میں گٹکے کی تیاری اورفروخت پرپابندی کے باوجود صوبائی وزیرقانون ضیا الحسن لنجارسمیت دواراکین اسمبلی اجلاس کے دوران گٹکا کھاتے رہے
  • پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ملیریا سے آگاہی کا دن منایا جارہا ہے
  • Maarka 24 April 2018
  • Apna Apna Gareban 24 April 2018
  • Embassy Road 22 April 2018
  • سپہ سالار پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورہ پر روس پہنچ گئے روس کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔ آرمی چیف
  • Ayena 24 April 2018
  • 2v2 24 April 2018
  • پاکستان تحریک انصاف میں بڑی شمولیت ہونے والی ہے۔ تحریک انصاف سونامی پلس لا رہی ہے, چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
  • مشترکہ مفادات کونسل کی آبی پالیسی اور پاکستان واٹر چارٹر کی متفقہ طور پر منظوری
  • دہشتگردوں کا کوئٹہ میں بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا
  • کوئٹہ میں تین خودکش حملوں کے نتیجے میں پانچ پولیس اہلکارشہید اورسات زخمی
  • Karachi Say Khyaber Tak 24 April 2018
  • جب جب تک سرکاری ملازمین کوتنخواہ نہیں ملے گی مجھے تنخواہ نہ دی جائے, چیف جسٹس ثاقب نثار
  • امریکی سفارت کار کرنل جوزف کانام بلیک لسٹ میں شامل کرنل جوزف کو سفارتی استثنٰی حاصل ہے، اس لیے نہ اسکی گرفتاری ہوسکتی ہے,حکومت
  • سپریم کورٹ نے این آراو قانون سے متعلق سابق صدر پرویزمشرف،آصف زرداری، ملک قیوم اور نیب کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
  • پوری کوشش ہو گی کہ میرے اور وزیراعظم کے درمیان نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق ہو جائے، خورشید شاہ
  • پی ٹی آئی سے جن اراکین پارلیمنٹ کو نکالا گیا وہ کسی چلے کا نتیجہ تھا، درحقیقت عمران خان اور آصف زرداری ڈیل کر چکے ہیں۔ طلال چودھری

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ رخصت پر چلے گئےایڈیشنل آئی جی مشتاق مہر کو سندھ پولیس کا چارج دے دیا گیا

Dec 19, 2016 | 12:57 12:57 PM, December 19, 2016
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ رخصت پر چلے گئےایڈیشنل آئی جی مشتاق مہر کو سندھ پولیس کا چارج دے دیا گیا

آئی جی سندھ اللہ دینو خواجہ کو گھر چلے گئے، معاملے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ کو سیاسی برترییاں روکنے کی پاداش میں عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا،، بدین میں گنے کے کاشتکاروں کو پولیس کی مدد سے ہراساں کرنے پر معاملہ بگڑا، آئی جی سندھ اور بیرون ملک مقیم سیاسی اور اہم کاروباری شخصیت میں تنازع شدت اختیار کر چکا تھا، ذرائع کے مطابق سندھ کی بااثر خاتون کو آئی جی سندھ سے سیاسی بھرتیاں اور تقرریاں نہ کرنے پر تحفظات تھے،، سندھ کی اہم کاروباری شخصیت نے دبئی میں مقیم سیاسی شخصیت کو آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹانے کا کہا،ذرائع کہتے ہیں کہ گزشتہ ماہ بھی آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹانے کی کوشش کی گئی، وزیر اعلی سندھ اور وفاق کی عدم رضامندی کے باعث انہیں عہدے سے نہیں ہٹایا جاسکا، ذرائع کے مطابق آئی جی کے رخصت پر جانے کے بعد سندھ پولیس کا چارج ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہر کے حاولے کردیا گیا ۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • لاہور سے کوالالمپور جانیوالا پی آئی اے کا جہاز حادثے ...

    Dec 19, 2016 | 15:30
  • انڈین بزنس مین کی دریا دلی

    Dec 19, 2016 | 11:17
  • جہاز میں سب سے محفوظ سیٹ کون سی ہے؟

    Dec 19, 2016 | 15:42
  • عروہ حسین اور فرحان سعید کی دعوت ولیمہ شوبز میں کام ...

    Dec 19, 2016 | 08:42
متعلقہ خبریں
  • راؤ انوار کی سیکیورٹی ہمارے لیے چیلنج ہے،انہیں کوئی وی ...

    Mar 27, 2018 | 22:44
  • قومی اسمبلی کے اجلاس: سب سے کم شرکت کرنے والوں میں علی ...

    Apr 09, 2018 | 12:20
  • پی ٹی آئی سے جن اراکین پارلیمنٹ کو نکالا گیا وہ کسی چلے ...

    Apr 24, 2018 | 15:05
  • پی ٹی آئی سے جن اراکین پارلیمنٹ کو نکالا گیا وہ کسی چلے ...

    Apr 24, 2018 | 19:18
Live TV

Latest Programs
  • Maarka 24 April 2018

    Apr 25, 2018
  • Apna Apna Gareban 24 April 2018

    Apr 24, 2018
  • Embassy Road 22 April 2018

    Apr 24, 2018
  • Ayena 24 April 2018

    Apr 24, 2018
  • 2v2 24 April 2018

    Apr 24, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - The Nation
E-Paper - Nawaiwaqt
  • About Us
  • Advertise With Us
  • Contact Us
Powered By
Copyright © 2018 | Nawaiwaqt Group
Download Font X