پاک بھارت کرکٹ تنازع کیس:پاکستان کرکٹ بورڈ کو کیس کے اخراجات کی مد میں بھارتی بورڈ کو 60 فیصد رقم ادا کرنی ہوگی
ابوظہبی: پاک بھارت کرکٹ تنازع کیس: پاکستان کو ایک اور شکست آئی سی سی نے پی سی بی اور بھارت میں کرکٹ امور چلانے والے ادارے (بی سی سی آئی) کے درمیان قانون جنگ کے اخراجات سے متعلق فیصلہ بھی سنادیا, پاکستان کرکٹ بورڈ کو کیس کے اخراجات کی مد میں بھارتی بورڈ کو 60 فیصد رقم ادا کرنی ہوگی.