مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا ٹوئٹ
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازشریف نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ فوڈ فیکٹریوں کو زبردستی سرکاری محکموں سے دھمکیاں دلوا کر مہنگی اور گھٹیا کوالٹی چینی خریدنے پر مجبور کیا جارہاہے ۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ فوڈ فیکٹریز کو زبردستی سرکاری محکموں سے دھمکیاں دلوا کر مہنگی اور گھٹیا کوالٹی چینی خریدنے پر مجبور کیا جا رہا ہے