آج پوری دنیا افغانستان بحران پر ہماری ہم آواز ہے :، سینیٹر فیصل جاوید
او آئی سی وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس، سینیٹر فیصل جاوید کی میڈیا سے گفتگو افغانستان میں انسانی بحران شروع ہو چکا ہے پاکستان پہلے دن سے افغانستان کیلئے آواز اٹھا رہا ہے آج پوری دنیا افغانستان بحران پر ہماری ہم آواز ہے افغانستان سے انخلاء کے حوالے سے پاکستان نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا پوری دنیا افغانستان کی بہتری کیلئے عملی کردار ادا کرے