پیپلزپارٹی اور مراد علی شاہ سے ہمیں جان کا خطرہ ہے

پیپلزپارٹی اور مراد علی شاہ سے ہمیں جان کا خطرہ ہے، تھر میں بچے بھوک سے کیوں مررہےہیں، حلیم عادل شیخ کیلئے ناگ مراد علی شاہ نے بھیجا تھا، حلیم عادل شیخ نے ناگ مار دیا اور پولیس کو بلاکر دکھایا، خرم شیر زمان پیپلزپارٹی ہمارے ساتھ ذاتیات پر اتر آئی ہے، حلیم عادل سے کچھ روز قبل سیکیورٹی واپس لے لی گئی تھی، صوبے کے وزیراعلیٰ کی کرپشن سامنے آئی ہے، جعلی پنشنرز کے اکاؤنٹس میں اربوں روپے ڈالے گئے، خرم شیر زمان