سیالکوٹ : گورنمنٹ ہائی سکول ڈسکہ کلاں میں پولنگ کاعمل مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں جھگڑے سے بند، ووٹرز پریشان

سیالکوٹ : گورنمنٹ ہائی سکول ڈسکہ کلاں میں پولنگ کاعمل مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں جھگڑے سے بند، ووٹرز پریشان : پولنگ کا عمل دو گھنٹے بعد دوبارہ شروع : پولنگ کا عمل دو پارٹیوں کےکارکنوں کے جھگڑے کے سبب بند ھوا تھا کچھ ہی دیر بعد پو لنگ کا عمل دوبارہ شروع ہو گیا۔ : پولنگ کا عمل بلا تعطل جاری رہے گا. عابد حسین ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر این اے73 ضمنی حلقہ این اے 75میں انتخابی عمل شفاف، آزادانہ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ بنایا گیا : ضمنی انتخابات کے دوران سیالکوٹ اور وزیر آباد میں فول پروف سیکورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں پولیس قانون نافذ کرنے والے ادارے چوکس ہیں : پولنگ سٹیشنوں قائم رکھنے کیلئے پولیس کے دستے موجود، منصفانہ جانبدارانہ شفاف ضمنی انتخابات کیلئے تمام متعلقہ ادارے متحرک