ایک اور پاکستانی ماڈل نے دوسری شادی کرلی

پاکستانی فیشن انڈسٹری کی مقبول ماڈل، اداکارہ اور میزبان علیزے گبول نے دوسری شادی کر لی ہے۔ ماڈل ماڈل و اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ' نئی شروعات، الحمداللہ'۔ علاوہ ازیں علیزے گبول نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں 'دل' اور 'انگھوٹی' کے ایموجی کا بھی استعمال کیا۔ تاہم علیزے گبول نے اپنی پوسٹ کے ذریعے واضح اعلان نہیں کیا کہ آیا ان کی منگنی ہوئی ہے یا شادی۔ و اداکارہ علیزے گبول نے حال ہی میں اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپنے چاہنے والوں کو خوشخبری سنائی ہے۔