قومی اسمبلی میں سینیٹر مشاہد اللہ اور علی سدپارہ کیلئے فاتحہ خوانی ہوئی

قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں جاری ہے۔ ایوان نے سینیٹر مشاہد اﷲ خان ، ممتاز کوہ پیما علی سدپارہ اوردہشت گردی کے حالیہ واقعات میں شہید ہونے والے سیکورٹی اہلکاروں کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔