ایم کیو ایم کے سابق رہنما محمد انور انتقال کر گئے

کراچی: ایم کیو ایم کے سابق رہنما محمد انور لندن میں انتقال کرگئے، محمد انور لندن کے مقامی اسپتال میں 3 دن سے زیرعلاج تھے اور وہ لندن کے رائل فری اسپتال میں زیر علاج تھے۔ سابق ایم کیو ایم رہنما محمد انور نے سوگواران میں بیوہ اور تین بچے چھوڑے ہیں۔