منہگی بجلی، گیس اور گردشی قرضہ، سب کی ذمہ دار ن لیگ اور پی پی ہے: وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب

قومی اسمبلی میں اپنے خطاب میں عمر ایوب نے کہا کہ ن لیگ نے ملک کا وہ حال کیا جو دشمن کی فوج بھی نہیں کرتی۔وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے منہگی بجلی، گیس اور گردشی قرضہ سب کا ذمہ دار ( ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کی حکومتوں کو قرار دےدیا۔