کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی نیلم جہلم سرچارج فوری طور پر ختم کرنے کی منظوری
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کے صارفین کیلئے نیلم جہلم سرچارج منسوخی کی منظوری جمعہ کے روز اسلام آباد میں وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی سربراہی میں احتجاجی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔صارفین سے یہ سرچارج دس پیسے کلوواٹ گھنٹہ کے حساب سے وصول کیا جا رہا تھا.