وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی فن لینڈ کے وزیر خارجہ, جناب پیکا ہاوسٹو, سے ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی فن لینڈ کے وزیر خارجہ, جناب پیکا ہاوسٹو, سے ملاقات دونوں وزراء خارجہ کا صحت, تعلیم, تجارت اور ماحولیاتی تغیر کے شعوبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق بلاول بھٹو کی جانب سے اسلام آباد میں فن لینڈ کا سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا خیر مقدم دونوں وزراء کا باہم تعلقات کی آبیاری کے لئے کام جاری رکھنے کا عزم