پی ایس ایل8،ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے190رنز کاہدف

پی ایس ایل8،ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے190رنز کاہدف . پی ایس ایل 8 کے ساتویں مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ایس ایل 8 میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان مقابلہ کچھ دیر بعد شروع ہورہا ہے۔ ملتان میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ملتان سلطانزنے ایونٹ میں اب تک 3 میچز کھیلے ہیں اور ان میں سے2 جیتے اور ایک ہارا ہے۔ دوسری جانب اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایک میچ کھیلا ہے اور اس میں اسے فتح ملی ہے۔