3 بار کے عالمی چیمپئن سبیسچئن اوگیئر نے مونٹی کارلو کار ریلی کا شیک ڈاؤن مرحلہ جیت لیا
فرانس کے برف پوش علاقے گیپ میں والی کار ریلی کے شیک ڈاؤن مرحلے میں ڈرائیورز نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائےتین بار کے عالمی چیمپئن میزبان ملک کے سبیسچئن اوگیئر نے دشوار گزار ٹریک پر مہارت دکھائی۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ دو منٹ اور اٹھارہ اعشاریہ ایک سیکنڈز میں طے کرکے کامیابی حاصل کی ،۔ناروے کے اینڈریاز میکلسن چار سیکنڈز کے فرق سے دوسری پوزیشن کے حقدار قرار پائے۔اسٹونیا کے اوٹ ٹانک ott tanak نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔۔۔