صحبت کا اثر یا کچھ اور،بہترین فیلڈنگ ، وکٹ کیپنگ، باؤلنگ اور بلے بازی میں کمال کی مہارت رکھنے والی آسٹریلوی ٹیم بھی پاکستانی کھلاڑیوں کے رنگ میں رنگ گئی، تیسرے ون ڈے کے دوران آسٹریلیا شدید دباؤ مں نظر آئی،، کینگروز وکٹ کیپر نے عمر اکمل کا آسان سٹمپ آﺅٹ ضائع کرکے انہیں دوسری باری دی،،، اس کے بعد بابر اعظم کا بھی ایک مشکل کیچ چھوڑ کر انہیں دوسری باری دی،بابر اعظم کا کیچ آسٹریلوی ٹیم پر بھاری ثابت ہوا جس کے بعد وہ چوراسی رنز بنا کر آؤٹے ہوئے
مشہور کہاوت ہے کہ خربوزہ خربوزے کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے،ایسا ہی کچھ پاک آسٹریلیا تیسرے ون ڈے کے دوران دیکھنے میں آیا
Jan 19, 2017 | 14:13