جعلی دستاویزات پر بلٹ پروف گاڑیوں کی تیاری کے معاملہ پر تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے

ایف آئی اے کے مطابق ملزم شہادت علی بنگش کے خلاف مقامی عدالت کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔ گرفتار ملزم اپنے ساتھیوں خرم ہمدانی اور سٹینو اشفاق کے ساتھ مل کر جعلی این او سی بناتا تھا۔۔ گرفتار ملزم این او سی کی تیاری کے بعد 66 گاڑیوں کی بلٹ پروفنگ کرانے میں ملوث ہے۔ شہادت علی کو مقامی عدالت میں پیش کرنے کے بعد اُس کا جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جائے گا۔۔ ملزم شہادت علی بنگش کو ایف آئی اے کے سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے گرفتار کیا