ہ خواتین میں کیرولینا پلسکووا،اگنسکا راڈونسکا اور ومبلڈن اوپن چیمپئن اسپین کی گاربین مگوروزا کا سفر ختم

میلبرن میں جاری آسٹریلین اوپن ٹینس کے مقابلوں میں سیمونا ہالیپ ،یوجینی بوشارڈ کو ہرا کر تیسرے مرحلے میں پہنچ گئیں جبکہ نمبر2 سیڈ سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر نے جرمن حریف لینارڈ اسٹرف کو فارغ کیا،،نوواک جوکووچ نے مونفلز کو ہرایاخواتین میں ماریا شراپوا نے لٹیویا کی اناستاسیا کو شکست دی جبکہ برطانیہ کی یوہانا کونٹا بھی دوسرے مرحلے میں ہار کر گھر لوٹ گئیں ، جرمنی کی سابق عالمی نمبر ایک اینجلک کربر نے کروشیا کی ڈونا ویکک کو زیر کیا ،، جمہوریہ چیک کی کیرولینا پلسکووا کی امیدوں کو برازیلی پلیئر بیٹریس ہدادمیا نے توڑا۔