ساہیوال پاکپتن روڈ پر سڑک حادثے میں تین افراد جاں بحق
ساہیوال پاکپتن روڈ پر پل جالب کے قریب آج (اتوار) صبح ایک منی بس الٹ جانے سے ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق اورچھ زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ضلعی ہیڈکوارٹرہسپتال ساہیوال منتقل کردیاگیاہے۔
ساہیوال پاکپتن روڈ پر پل جالب کے قریب آج (اتوار) صبح ایک منی بس الٹ جانے سے ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق اورچھ زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ضلعی ہیڈکوارٹرہسپتال ساہیوال منتقل کردیاگیاہے۔
مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...
بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا
اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔
شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...