پی ڈی ایم کے سرکسی فنکار ملک بھر میں بری طرح پٹ گئے،فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم کے سرکسی فنکار ملک بھر میں بری طرح پٹ گئے، یہ الیکشن کمیشن آفس کے سامنے سیاسی سرکس دکھائیں گے، جعلی راجکماری وہی پرانے راگ الاپ کر عوام کو بیزار کرے گی، فردوس عاشق اعوان
مولانا مدرسے کے طلبا کو سیاسی ایندھن کے طور پر استعمال کر رہے ہیں، فضل الرحمان ایک بار پھر اقتدار کے حلوے سے محروم رہ جائیں گے، لاڈلہ شہزادہ ٹی وی اسکرین کے سامنے تماشہ انجوائے کرے گا، فردوس عاشق اعوان