آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان،بابراعظم کپتان مقرر
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا آف دی ایئر کا اعلان کاردیا ۔جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہےاور محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔
The ICC Men's T20I Team of the Year certainly packs a punch ????
More ???? https://t.co/TtQKyBL3rw pic.twitter.com/mhfNsE2mU3
— ICC (@ICC) January 19, 2022
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں محمد رضوان کو وکٹ کیپر کی حیثیت سے شامل کیا گیا ہے۔ ٹیم میں شاہین شاہ آفریدی کو بھی شامل کیا گیا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں جوز بٹلر، ایڈن مارکرم، میچل مارش، ڈیوڈ ملر، تبریز شمسی، جوز ہیزل ووڈ، وینیندو ہسارنگا اور مستفیض الرحمن بھی ٹیم میں شامل ہیں۔ جبکہ آئی سی سی نے کسی بھی بھارتی کھلاڑی کو ٹیم کا حصہ نہیں بنایا۔