حکومت پر تنقید کرنے والے پی ٹی آئی رکن نورعالم خان پی اے سی سے فارغ

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نور عالم خان کو پی اے سی کی سب کمیٹیوں سے بھی فارغ کردیا گیا۔حکومتی پالیسیز پر تنقیدکرنے والے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کو پی اے سی کی سب کمیٹیوں سے بھی فارغ کردیا گیا ۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پی اے سی سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ پی اے سی سرکلر کے مطابق نور عالم خان کی جگہ ڈاکٹر حیدر علی خان کو رکن بنادیا گیا ہے