عراق :کرکوک میں یکے بعد دیگرے سڑک کنارے بم دھماکے، 11افراد زخمی
عراق کے شہر کرکوک میں یکے بعد دیگرے سڑک کنارے بم دھماکوں میں 11افراد زخمی ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کے شہر کرکوک میں یکے بعد دیگرے سڑک کنارے بم دھماکوں میں 11افراد زخمی ہوگئے ، عراقی افواج نے کرکوک سے داعش دہشتگردوں کو شکست دی تھی لیکن دہشتگرد سڑک کنارے بم دھماکے اور چھپ کرحملے کررہے ہیں،سڑک کنارے بم نصب کرنا بھی داعش کی ہی کارروائی ہے