لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا کے خلاف درخواست کی سماعت
لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا کے خلاف درخواست کی سماعت۔جسٹس علی اکبر قریشی کی لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش۔بڑئے بینچ کی تشکیل کے لیے درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کوبھجوا دی۔