دریاﺅں اور آبی ذخیروں میں پانی کی تازہ صورتحال
تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں جمعرات کو آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی تازہ صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 226900کیوسک اور اخرج 140000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد65700 کیوسک اور اخراج65700 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد38500کیوسک اور اخراج15000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد74900کیوسک اور اخراج41600 کیوسک ۔بیراج :جناح: آمد208400کیوسک اور اخراج 201400کیوسک،چشمہ: آمد206600 کیوسک اوراخراج 190000کیوسک، تونسہ: آمد199600کیوسک اور اخراج185700 کیوسک، پنجند: آمد13100 کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو: آمد143500 کیوسک اور اخراج 104700 کیوسک، سکھر: آمد80100کیوسک اور اخراج32100 کوٹری:آمد35200 کیوسک اور اخراج 500 کیوسک ۔ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1442.02 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.083ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1128.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.022 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 646.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.163 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاﺅ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعرات کی صبح 6 بجے کی ہے۔