ترجمان دفتر خارجہ محمد فیصل کی ہفتہ وار بریفنگ
عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لےلیا۔بھارت کلبھوشن یادیو کیس عالمی عدالت انصاف میں لے کر گیا۔پاکستان نے اپنا جواب جمع کرایا۔بھارت آج تک ہمارے جوابات کا جواب نہیں دے سکا۔ترجمان دفتر خارجہ محمد فیصل کی ہفتہ وار بریفنگ