الیکشن کمیشن نے پرویز خٹک کو نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر نوٹس جاری کر دیا
پرویز خٹک کی جانب سے پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کا معاملہ
الیکشن کمیشن نے پرویز خٹک کو نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر نوٹس جاری کر دیا, الیکشن کمیشن نے پرویز خٹک کو ذاتی حیثیت یا بذریعہ وکیل الیکشن کمیشن میں 21 جولائی کو پیش ہونے کا حکم دے دیا