الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے امیدوار ایاز صادق اور جمیعت علمائے اسلام کے رہنما فضل الرحمٰن کو ضابطہ اخلاق کی خالاف ورزی کرنے پر نوٹس جاری کر دیا
نٹرول روم میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ملک بھر سے شکایات موصول ہونے کا سلسلہ جاری
گزشتہ سات دنوں میں ملک بھر سے پانچ سو سے زائد شکایات موصول، سب سے زیادہ شکایات پنجاب سے موصول ہوئیں، کنٹرول روم ذرائع
دوسرے نمبر پر سندھ اور پھر خیبر پختونخوا سے شکایات موصول، انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق سب سے کم شکایات بلوچستان سے موصول، کنٹرول روم میں پانچ ٹیلیفون لائنز اور تین فیکس نمبرز پر شکایات موصول ہورہی ہیں
پولنگ ڈے پر ٹیلیفون لائنز کو بڑھایا جائے گا، ذرائع