پاک فوج کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں،ملک میں شفاف انتخابات چاہتے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور
پاک فوج کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں،ملک میں شفاف انتخابات چاہتے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ میں آگاہ کردیا، آئی جی کوئٹہ نے بتایا کہ مستونگ سانحے میں حافظ نوازنامی دہشتگرد ملوث ہے جس کا تعلق ایبٹ آباد سے تھا، خیبرپختونخوا پولیس نے بتایا کہ ہارون بلور حملے کے مرکزی ملزم کو گرفتارکیا جاچکا ہے، واقعہ پر سی ٹی ڈی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔