نیب نے شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی کو آگاہ کردیا
نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی کو آگاہ کردیا ہے۔ نیب نے شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی کو آگاہ کردیا۔ نیب نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط کے ذریعے آگاہ کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ ایل این جی کوٹہ کیس میں شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کیا گیا ہے